متحدہ قبائل پارٹی کا فاٹا میں بروقت انتخابات کا مطالبہ

اسلام آباد: (25 جون 2018) متحدہ قبائل پارٹی نے فاٹا میں بروقت انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو وزیرا عظم ہاؤ س کے سامنے دھرنا دینگے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ قبائل پارٹی کے وائس چیئرمین حبیب نور نے میڈیا سے گفتگو کرتے … Continue reading متحدہ قبائل پارٹی کا فاٹا میں بروقت انتخابات کا مطالبہ