تازہ ترین
امریکی گلوکار کو قتل کرنے والے 5 بچے گرفتار

امریکی گلوکار کو قتل کرنے والے 5 بچے گرفتار

نیش ویل:(10 فروری 2019) مقامی پولیس نے امریکی گلوکار کے قتل کے الزام میں پانچ بچوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے بچوں کی عمریں بارہ سے سولہ سال کے درمیان ہے، انہوں نے جمعرات کو امریکی گلوکار کائل یورلیٹس سے پرس چھیننے کے بعد انہیں گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔

مقامی پولیس کے مطابق امریکی گلوکار کی ہلاکت عین گھر کے سامنے ہی ہوئی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top