تازہ ترین
پی ایس ایل تھری:ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کافیصلہ

پی ایس ایل تھری:ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کافیصلہ

دبئی(10مارچ،2018)پاکستان سپرلیگ کے میچ میں ملتان سلطانز نےکراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کی نذرہوگیاتھا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیاگیاتھا۔

 

کراچی کنگز

کپتان:عماد وسیم

ٹیم اسکواڈ

 کپتان :عماد وسیم

بابراعظم، جو ڈینلی ،کولن انگرام، خرم منظور، لینڈل سیمنز، سیف اللہ بنگش، یوآن مارگن، محمدرضوان ، محمد طہ،تابش خان، روی بوپارہ، حسن محسن، شاہد آفریدی،ڈیوڈ ویز، اسامہ میر، تیمل ملز، محمد عامر اور عثمان خان۔

ملتان سلطانز

کپتان:شعیب ملک

ٹیم اسکواڈ

کیرون پولارڈ، کمار سنگاکارا، سہیل تنویر، محمد عرفان، جنید خان، صہیب مقصود، عرفان خان، کاشف بھٹی، عمران طاہر، ڈیرن برائو، احمد شہزاد، محمد عباس، نکولس پورن، عبداللہ شفیق، سیف بدر، ہارڈس ولجوئن، عمر گل، عمر صدیق، روز وٹلے، شان مسعود، تشارا پریرا

Comments are closed.

Scroll To Top