سینیٹ الیکشن: فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کی جانب سے الگ الگ امیدواروں کا اعلان

کراچی: ( 08 فروری، 2018) رابطہ کمیٹی کی شدید مخالفت کے باوجود متحدہ پاکستان کے سربراہ نے سینیٹر کے لئے کامران ٹیسوری کے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ، جبکہ رابطہ کمیٹی نے بھی اپنے امیدواروں کا علیحدہ اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر رابطہ کمیٹی کے اراکین اور پارٹی سربراہ … Continue reading سینیٹ الیکشن: فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کی جانب سے الگ الگ امیدواروں کا اعلان