تازہ ترین
لاپتہ افراد:عدالت نےصوبائی حکومت،سیکورٹی اداروں کونوٹس جاری کردیے

لاپتہ افراد:عدالت نےصوبائی حکومت،سیکورٹی اداروں کونوٹس جاری کردیے

کراچی (20نومبر،2017)سندھ ہائی کورٹ نے چند روز میں 15افراد کے لاپتہ ہونے پر صوبائی حکومت، سیکورٹی اداروں کے سربراہوں کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔

کراچی میں چند روز میں پندرہ سے زائد شہری لاپتہ ہوگئے ہیں اور ان لاپتہ افراد کےاہلخانہ نےسندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔

پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے شہریوں کے گمشدگی  پر سندھ حکومت،محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ ، ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

سندھ ہائی کورٹ: لاپتہ افراد کیس میں ایس ایس پی سینٹرل طلب

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top