تازہ ترین
مالدیپ صدارتی انتخابات میں حکومت مخالف جماعت جیت گئی

مالدیپ صدارتی انتخابات میں حکومت مخالف جماعت جیت گئی

مالے: (24 ستمبر 2018) مالدیپ میں صدارتی انتخابات میں مخالف جماعت نے میدان مارلیا۔ ملک کے دو لاکھ تریسٹھ ہزار افراد نےاپنا حقِ رائےدہی استعمال کرکےابراہیم محمد سولی کوجتوا دیا جبکہ صدر عبداللہ یامین کوشکست کا سامنا کرناپڑا۔

خبررساں ایجنسی کےمطابق مالدیپ میں صدارتی انتخابات میں مخالف جماعت کےابراہیم محمد سولی نے اٹھاون عشاریہ تین فیصد جبکہ ان کے مدِمقابل صدرعبداللہ یامین نےصرف بیالیس فیصد ہی ووٹ حاصل کیے ہیں۔ ابراہیم محمد سولی کی جیت کاجشن منایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مالدیپ صدارتی انتخابات: اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نے جیت کا دعوی کر دیا

آرمی چیف سے مالدیپ کے ہائی کمشنر کی ملاقات

Comments are closed.

Scroll To Top