تازہ ترین
پاکستان بمقابلہ ورلڈالیون دوسرا ٹی ٹوئنٹی:عالمی الیون نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان بمقابلہ ورلڈالیون دوسرا ٹی ٹوئنٹی:عالمی الیون نے پاکستان کو شکست دے دی

بیسواں اوور:

اوور کی ایک بال باقی تھی کہ عالمی الیون نےپاکستان کادیا گیا ٹارگٹ حاصل کرلیا۔

انیسواں اوور:

ایک سوباسٹھ رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

آٹھارہواں اوور:

عالمی الیون کے ایک سو بیالیس رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

سترہواں اوور:

ایک سوچونتیس رنز پرتین کھلاڑی آؤٹ

سولہواں اوور:

عالمی الیون ایک سوچوبیس رنز بناچکی ہے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

پندرھواں اوور:

اس اوور میں مہمان ٹیم نے ایک سوبارہ رنزبنائے ہیں اور اسے کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

چودھواں اوور:

عالمی الیون نے ایک سوچھ رنز بنائے ہیں اور اسے کےتین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

تیرہواں اوور:

عالمی الیون کی ٹیم نے چھیانوے رنزبنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

بارھواں اوور:

عالمی الیون نے دو وکٹوں کے نقصان پرچھیاسی رنزبنائے ہیں اور اسے کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

گیارہواں اوور:

عالمی الیون نے اٹھتررنزبنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

دسواں اوور:

آئی سی سی ورلڈالیون کے 72رنزہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہے۔

نواں اوور:

غیرملکیوں کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم نے 70رنز بنالیے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔

آٹھواں اوور:

غیرملکی کھلاڑیوں پرمبنی ٹیم نے60رنزبنائے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہواہے۔

ساتواں اوور

عالمی الیون نے ایک کھلاڑی کے نقصان پر 56رنزبنائے ہیں۔

چھٹا اوور

بنگلہ دیش کے بیٹسمین تمیم اقبال کو سہیل خان نے آؤٹ کیا۔عالمی الیون کا اسکوراننچاس رنزہے۔

پانچواں اوور:

عالمی الیون نے اس اوور میں صرف تین رنز بنائے ہیں۔اور اب اس کا اسکور 44رنزہے۔

چوتھااوور:

بغیر کسی وکٹ کے نقصان کےآئ سی سی ورلڈ الیون نے 41رنز بنائے ہیں۔

تیسرااوور:

عالمی الیون نے 30رنزبنا لیے ہیں۔

دوسرا اوور

آئی سی سی الیون نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی کے اس اوور 14رنزبنائے ہیں۔

پہلا اوور:

عالمی الیون نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف 5رنز بنائے ہیں۔

عالمی الیون کی اننگز کاآغاز

 

بیسواں اوور:

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں عالمی الیون کے خلاف 174رنزبنائے ہیں اور اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

 

انیسواں اوور:

اوور کے اختتام پر پاکستان نے 157پرپانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

 

اسی اوور میں کپتان سرفراز بغیرکوئی اسکور بنائے آؤٹ ہوگئے ۔

اس اوور میں عماد وسیم آؤٹ ہوئے

آٹھارہواں اوور:

ایک سواکیاون رنزکے اسکور پر پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

سترھواں اوور:

سترھویں اوور میں پاکستان کی تیسری وکٹ گرگئی۔

سولہواں اوور:

پاکستان نے 134رنزبنائے ہیں اور اس کےدو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

پندرھواں اوور

پاکستان نے 121رنزبنائے ہیں اوراس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

چودھواں اوور:

پاکستان نے 115رنز بنائے ہیں اور اس کے دوکھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

تیرھواں اوور:

ایک سو چھ رنز بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

 

بارہواں اوور:

پاکستان نے نناوے رنز بنائے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہواہے۔

گیارہواں اوور:

اوور کے اختتام پر پاکستان نےستاسی رنزبنائے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہواہے۔

دسواں اوور:

شاہینوں نے 78رنزبنائے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی فخرزمان آؤٹ ہواہے۔

نواں اوور

پاکستان نے اایک وکٹ کے نقصان پر انہتر رنز بنائے ہیں۔

اٹھواں اوور:

عالمی الیون کے خلاف پاکستان کی ٹیم پچپن رنزبناچکی ہے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہواہے۔

ساتواں اوور:

پاکستان نے ابتک عالمی الیون کےخلاف 47رنز بنائے ہیں اوراس کا ایک کھلارڑی آؤٹ ہواہے۔

چھٹا اوور:

شاہینوں نے 43رنز بنائے ہیں اور ایک وکٹ گری ہے۔

پانچواں اوور:

،پاکستان کااسکور 41رنزایک کھلاڑی آؤٹ آج پھر فخرزمان پہلی وکٹ بہت جلد گنوابیٹھیں

ٓبدری نے فخرزمان کواوٹ کیا۔

چوتھااوور:

پاکستان نے 35رنزبنائےہیں۔

تیسرااوور:

پاکستان نے 30رنزبنائے ہیں

دوسرااوور:

پاکستان کااسکور16رنزہے

پہلا اوور:

پاکستان نے2رنز بنائے ہیں۔پاکستان کی جانب سے فخرزمان اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیاہے۔

ساڑھے چھ بجے:

آئی سی سی ورلڈ الیون کےخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ ۔گزشتہ میچ میں ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ پاکستان یہ میچ 20رنز سے جیت گیاتھا۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کا بٹن دبائیں 

Comments are closed.

Scroll To Top