زینب قتل کیس: مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست مسترد

لاہور: (16اکتوبر، 2018) ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار محمد شمیم خان اور جسٹس شہباز … Continue reading زینب قتل کیس: مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست مسترد