لاہور ہائیکورٹ : کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف تمام درخواستیں مسترد

لاہور: (13 ستمبر 2017)لاہورہائی کورٹ نے این اے ایک سو بیس کے ضمنی الیکشن میں کلثوم نواز کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف دائر تمام درخواستوں کو خارج کر دیا ہے،آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی اور اثاثوں میں کوئی بے ضابطگی نہیں نکلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور … Continue reading لاہور ہائیکورٹ : کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف تمام درخواستیں مسترد