نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزا کے خلاف فل بینچ تشکیل

لاہور:(04 اگست،2018)لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا ہے،جو بدھ کو کیس کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے افراد کی سزا کے خلاف ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی درخواست … Continue reading نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزا کے خلاف فل بینچ تشکیل