تمام اعتراضات مسترد، اسحاق ڈار کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور : (02 مارچ 2018) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینٹ کا الیکشن لڑنے کا اہل قرار دیتے ہوئے ان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ … Continue reading تمام اعتراضات مسترد، اسحاق ڈار کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت