اختلاف رائے پر وزارت سے علیحدگی اختیار کی ، چوہدری نثار

اسلام آباد: (20اگست،2017)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نےکہا ہے کہ اصولی اختلاف رائے پر وزارت  سے علیحدگی اختیار کی اورانھوں نے اعتراف کیا  کہ پارٹی میں بعض معاملات پراختلاف رائے ہے۔جبکہ ان کا کہناتھا کہ کابینہ کی خبر لیک کس نے کی اسکا ذمہ دار وہ نہیں  اور جس نے کی وہ بددیانت ہے۔ چوہددری نثار کی … Continue reading اختلاف رائے پر وزارت سے علیحدگی اختیار کی ، چوہدری نثار