تازہ ترین
لاہور اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت چار اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز لاہور سے چوبیس کلو میٹر دور مشرق کی جانب تھا۔ جس کی گہرائی بیس کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top