تازہ ترین
کے پی: محکمہ صحت نے پبلک سروس کمیشن کو نرسوں کی بھرتی کی درخواست کردی

کے پی: محکمہ صحت نے پبلک سروس کمیشن کو نرسوں کی بھرتی کی درخواست کردی

پشاور(12جنوری، 2018) محکمہ صحت خیبر پختونخواہ نے 445 نرسوں کی فوری بھرتی کے لیئے پبلک سروس کمیشن کو درخواست کر دی ہے۔

صوبہ بھر کے اسپتالوں میں نرسوں کی بھرتی کے لئے محکمہ صحت کے پی نے پبلک سروس کمیشن کو خط لکھ دیاہے۔ جس میں کمیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ گریڈ 16 میں 400 نرسوں کی بھرتی کی جائے۔گریڈ 17 میں 28 ہیڈ نرسوں کی آسامیوں پر بھرتی کے احکامات دیے گئے ہیں۔ جبکہ اسی گریڈ میں 17 نرسنگ سپرنٹنڈنٹس اور نرسنگ انسٹررکٹروں کی بھرتی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے:

پولیو کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے, وزیر صحت

پولیو کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے, وزیر صحت

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top