قصور: مظاہرین پر فائرنگ کے حوالے سے دو مقدمات درج

قصور: (10 جنوری 2018) قصور میں پولیس کی فائرنگ سے قتل معاملے پر تھانہ بی ڈویژن قصور میں دو مقدمات درج کرلئےگئے ہیں۔ دوسری جانب حساس ادارے کی ایک ٹیم بھی زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی سات سالہ بچی زینب کے گھر پہنچ گئی ہے۔ قصور میں ہونے والے قتل کیس واقعے میں تھانہ بی … Continue reading قصور: مظاہرین پر فائرنگ کے حوالے سے دو مقدمات درج