تازہ ترین
کراچی: یوم آزادی پرمختلف نوعیت کے 355 حادثات، 391 افراد زخمی، ایک جاں بحق

کراچی: یوم آزادی پرمختلف نوعیت کے 355 حادثات، 391 افراد زخمی، ایک جاں بحق

ْکراچی : (14 اگست 2018) یوم آزادی کے موقع پر ٹریفک حادثات سے متعلق ریسکیو رپورٹ جاری کر دی۔ ریسکیو کے مطابق یوم آزادی پر مختلف نوعیت کے تین سو پچپن حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر شہر بھر میں تین سو پچپن ٹریفک حادچات میں تین سو اکانوے افراد زخمی ہوئے ۔ حادثات میں ایک شخص جاں بحق بھی ہوا۔ دو سو بیس معمولی زخمیوں کو طبی امداد دے کر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ زخمی ہونے والےایک سو اکہتر افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا جنھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

 

کراچی: ہوائی فائرنگ، آتشبازی کی زد میں آ کرایک شخص جاں بحق، 21 افراد زخمی

ایف سی کی گاڑی کو حادثہ، 5ایف سی جوان شہید

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top