ملیر لنک روڈ پرہولناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

کراچی: (12 ستمبر 2017)ملیر لنک روڈ سمندری بابا کے قریب ٹرک اور سوزوکی میں خوفناک تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں تفصیلات کے مطابق گلشن حدید لنک روڈ پر کاٹھور سے آنے والی سوزوکی پک اپ اور ڈمپر میں خوفناک … Continue reading ملیر لنک روڈ پرہولناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق