تازہ ترین
اب جھوٹ کا فائدہ نہیں، بھارت کو مجھے اپنا افسر تسلیم کر لینا چاہیے، کلبھوشن یادیو

اب جھوٹ کا فائدہ نہیں، بھارت کو مجھے اپنا افسر تسلیم کر لینا چاہیے، کلبھوشن یادیو

اسلام آباد: (31 دسمبر 2017) بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیونے والدہ اور اہلیہ سے ہونے والی ملاقات میں کہا تھا کہ اب جھوٹ کا فائدہ نہیں۔ بھارت کو مجھے اپنا افسر تسلیم کر لینا چاہیے۔ کلبھوشن یادیو نے راکیلئےکام کرنےاور پاکستان میں تخریب کاری کا بھی اعتراف کیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کے دوران تمام اعترافات آڈیو اور ویڈیو فارمیٹ میں محفوظ کرلئے گئے ہیں۔ کلبھوشن نے بھارتی بحریہ کےافسرہونے،راکیلئےکام کرنےاور پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے پر غور شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

وزیرخارجہ نے کلبھوشن کی اہلخانہ سے ملاقات سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیئے

کلبھوشن اہلخانہ سےملاقات میں جاسوس ہونےکااعتراف کرتارہا،بھارتی اخبارکی تصدیق

Comments are closed.

Scroll To Top