ججز کا احتساب شروع ہوچکا، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد:(12اکتوبر، 2018) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہججز کا احتساب شروع ہو چکا ہے،جو جج کم کیسز کے فیصلے کرے گا اس کے خلاف آرٹیکل دو سو نو کے تحت کاروائی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ہائی کورٹس کی … Continue reading ججز کا احتساب شروع ہوچکا، چیف جسٹس کے ریمارکس