تازہ ترین
میرپور آزادکشمیر :برساتی نالےمیں سرکاری جیب   گرنے سے 8افراد جاں بحق

میرپور آزادکشمیر :برساتی نالےمیں سرکاری جیب گرنے سے 8افراد جاں بحق

میرپور،ا ٓزادکشمیر: (10ستمبر،2017)میرپور آزادکشمیر کےبرساتی نالےمیں سرکاری جیب گرگئی جس سے 8افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

سرکاری گاڑی میں بے نظیر انکم سپورٹ کے ڈائریکٹر اپنی فیملی کے ساتھ سفر کررہے تھے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلےکابٹن دبائیں

https://youtu.be/G1HrcC_Au70
میر پورآزاد کشمیر کے علاقے نکیال میں آج صبح سے بارشیں ہورہی تھی کہ جس کے باعث نالوں میں شدید طغیانی تھی اور ایسے میں ایک جیپ اس میں گرگئی جسے کےباعث ایک خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے ۔

اسی مقام پر اسی برساتی نالے میں ایک بچہ بھی ڈوب کر جاں بحق ہواہے۔

یہ بھی پڑھیے:

گوجرانوالہ: ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دوران زچگی خاتون دم توڑ گئی

فیصل آباد: رشید چوک پر بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

Comments are closed.

Scroll To Top