جاپان کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد : (04 جنوری 2018) جاپان کے وزیر خارجہ تارو کونو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ باہمی مفادات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ کے اسلام آباد پہنچنے پر دفترخارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں نے … Continue reading جاپان کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے