جاپانی وزیرخارجہ کی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات

اسلام آباد: (4 جنوری 2018) آرمی چیف سے جاپان کے وزیرخارجہ تارو کونو نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں جاپانی وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور علاقائی سلامتی کے لئے پاکستاں کی کوششوں کو سراہا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے آئی ایس پی آر کے مطابق جاپان کے … Continue reading جاپانی وزیرخارجہ کی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات