تازہ ترین
جام پور میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے اور عورت جاں بحق

جام پور میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے اور عورت جاں بحق

جام پور: (19 دسمبر 2018) جام پور میں اندوہناک حادثہ ایک مکان کی چھت گرنے سے تین بچے اور عورت جاں بحق۔

جام پور کے علاقے حیدر کالوںی میں گھر کی چھت گرنے سے چار افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حادثے میں تین بچے اور ایک خاتون جاں بحق ہوئی ہیں۔ لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیات شروع کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

چنیوٹ: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ بیٹا جاں بحق، 4 افراد زخمی

کراچی: فلیٹ میں آتشزدگی، بچہ جھلس کرجاں بحق

Comments are closed.

Scroll To Top