جمال خشوگی کے اغوا اور قتل کی رپورٹس من گھڑت ہیں، شہزادہ خالد بن سلمان

واشنگٹن : (9 اکتوبر 2018) امریکا میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے ذریعے صحافی جمال خشوگی کے معاملے پر کئی انکشافات سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے خاشقجی کے اغوا اور قتل سے متعلق رپورٹس کو من گھڑت قرار دیا۔ شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا ہے … Continue reading جمال خشوگی کے اغوا اور قتل کی رپورٹس من گھڑت ہیں، شہزادہ خالد بن سلمان