پاکستان ایٹمی قوت ہے اور ہر قسم کے خطرات کیلئے تیار ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (22 ستمبر 2018) جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ پاکستان ایٹمی قوت ہے اور ہر قسم کے خطرات کیلئے تیار ہے ۔ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی … Continue reading پاکستان ایٹمی قوت ہے اور ہر قسم کے خطرات کیلئے تیار ہے، آئی ایس پی آر