تازہ ترین
امام بری: سلینڈر کی دوکان میں دھماکے سے 5 افراد زخمی

امام بری: سلینڈر کی دوکان میں دھماکے سے 5 افراد زخمی

اسلام آباد: (11 ستمبر 2017) بری امام کے قریب سلینڈر کی دکان میں دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلےکابٹن دبائیں

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بری امام میں واقع سلینڈر کی دوکان میں دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے،واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچی ،ا ور دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے پمز اسپتال منتقل کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ری فلنگ کی درمیان ہوا، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں ۔

یہ بھی پڑھے

اسلام آباد: مزارات بند کرنے پر وفاقی وزیرداخلہ کا اظہار ناراضگی

اسلام آباد کے نواحی علاقوں بری امام اور بارہ کہو میں پولیس کا سرچ آپریشن

Comments are closed.

Scroll To Top