ایران نے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد کردی

تہران (8جنوری، 2018) ایران نے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہےجوکہ  ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے انگریزی زبان مخالف بیان کے بعد لگائی گئی ہے۔ ایرانی ہائی ایجوکیشن کونسل کے سربراہ مہدی نوید کے مطابق سرکاری اور غیر سرکاری پرائمری اسکولوں میں انگریزی تعلیم دینے پر پابندی … Continue reading ایران نے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد کردی