تازہ ترین
امریکی ریاست آئیووا میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

امریکی ریاست آئیووا میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

آئیووا: (24 ستمبر 2018) امریکی ریاست آئیووامیں کارگو ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئی اوردریا میں جا گری۔ حکام کےمطابق بوگیوں میں مٹی اور سویا بین تیل تھا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

امریکی ریاست آئیووامیں گارگو ٹرین پل سے گزر رہی تھی کہ اچانک پل ٹوٹ گیا اور ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترکر دریا میں جا گریں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بوگیوں میں مٹی اورسویا بین تیل موجود تھا۔ تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس سے قبل جون میں بھی ایک ٹرین سیلاب کے باعث پٹری سے اتر گئی تھی جس کے باعث ہزاروں گیلن کروڈ آئل دریائے آئیووا میں بہہ گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

سعودی عرب: سیلاب کے باعث ٹرین حادثہ، 18 افراد زخمی

لودھراں ٹرین حادثہ: ابتدائی رپورٹ میں ٹرین ڈرائیور اور پھاٹک مین قصوروار قرار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top