تازہ ترین
پلاٹوں، میرج ہالوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ:کے ڈے آفسر کے ملوث ہونے کاانکشاف

پلاٹوں، میرج ہالوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ:کے ڈے آفسر کے ملوث ہونے کاانکشاف

کراچی (12جنوری، 2018)کراچی میں پلاٹوں اور میرج ہال کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں کے ڈی اے کے پارکنگ او بچت بازاروں کے انچارچ کے ملوث ہونے کاانکشاسف ہواہے۔

ڈی جی کے ڈی اے نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے پارکنگ اور بچت بازاروں کے انچارچ عاطف الیاس کو پلاٹوں اور میرج ہالوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں ملوث پائے جانے پر معطل کردیاہے۔

ڈی جی کے ڈی اے نے معطل آفسرکے خلاف تحیقیقات کا بھی حکم دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

کراچی کے تمام غیر قانونی شادی ہال مسمار کرنے کا حکم

کراچی میں شادی ہال دس بجے بند کرنے کا فیصلہ تین ماہ کےلیے موخر

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top