تازہ ترین
روس میں انٹرنیشنل فائر ورکس فیسٹیول کا انعقاد

روس میں انٹرنیشنل فائر ورکس فیسٹیول کا انعقاد

ماسکو: (22 اگست 2017) روس میں آسمان پر رنگ و نور کا سیلاب انٹرنیشنل فائر ورکس فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے۔ فیسٹیول میں دنیا بھر سے 8 ٹیمیں صلاحیتوں کے جوہر دکھارہی ہیں۔روس کے شہر ماسکو میں انٹرنیشنل فائر ورکس فیسٹیول سجا ہے۔ فیسٹیول جس میں ایشیاء، یورپ اور لاطینی امریکا سمیت دنیا بھر سے 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔فیسٹیول میں  روس، چین، برازیل اور کروشیا کی ٹیموں نے رنگ و نور سے سجی ایسی آتش بازی کا مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیے

ایک لاکھ پھولوں سے تیار کردہ منفرد قالین

لندن: سب سے مہنگا دودھ دینے والی گائے

 

 

Comments are closed.

Scroll To Top