تازہ ترین
بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس کا آغاز آج ہوگا

بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس کا آغاز آج ہوگا

لاہور(26فروری، 2018) لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس آج شروع ہوگی.

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے.بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس 2 روزتک جاری رہے گی۔

ایشیاء پیسیفک ماحولیاتی انصاف کانفرنس آج9 بجے پی سی ہوٹل میں شروع ہوگی۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےعلاوہ کانفرنس سے سپریم کورٹ آف پاکستان اور لاہور ہائیکورٹ کے ججزبھی اظہار خیال کریں گے۔

کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی ججز اورماہرین بھی ماحولیاتی انصاف کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے؛

سستی روٹی اسکیم،پنجاب حکومت دو ارب روپےواپس کرے، لاہور ہائیکورٹ

ججوں سے بدتمیزی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

Comments are closed.

Scroll To Top