تازہ ترین
فیصل آباد:سیزنل انفلوئنزا سے ایک خاتون جاں بحق

فیصل آباد:سیزنل انفلوئنزا سے ایک خاتون جاں بحق

فیصل آباد( 24فروری، 2018)فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں سیزنل انفلوئنزا کی ایک اور مریضہ دم توڑ گئی۔ایک مریض کی حالت اب بھی نازک ہے۔

فیصل آبادکے الائیڈ اسپتال میں 33سالہ کرن کو7فروری کواسپتال میں سیزنل انفلوئنزا میں مبتلا ہونے پر داخل کیاگیاتھا۔ جو کہ آج اس موذی مرض کے باعث انتقال کرگئی۔اسپتال میں ایک اور مریض کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

 

 

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

Comments are closed.

Scroll To Top