تازہ ترین
انڈونیشیا میں سونامی کے باعث 43 افراد ہلاک، 600 زخمی

انڈونیشیا میں سونامی کے باعث 43 افراد ہلاک، 600 زخمی

سماٹرا: (23 دسمبر 2018) انڈونیشیا میں آبنائے سنڈا میں سونامی کے باعث تینتالیس افراد ہلاک اور چھ سو زخمی ہوگئے ہیں۔

انڈونیشیا میں سونامی کے باعث 43 افراد ہلاک جبکہ 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سونامی سے سماٹرا اور جاوا کے جزائر زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ طاقتور سمندری لہروں سے درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ انڈونیشی حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث سونامی آیا۔

یہ بھی پڑھیے

انڈونیشیا، زلزلے اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 17 سو تک پہنچ گئی

انڈونیشیا: زلزلے اور سونامی کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد کی ملبے تلے موجودگی کا خدشہ

Comments are closed.

Scroll To Top