عالمی عدالت :بھارت کلبھوشن یادوکےدفاع میں تحریری دلائل جمع کرائے گا

نئی دہلی:(12ستمبر،2017) بھارت پاکستان میں دہشتگردی کرنے والےاپنے دہشتگرد کلبھوشن یادو کے دفاع میں تحریری دلائل آج انصاف کی عالمی عدالت میں جمع کرائے گا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت ہالینڈ میں قائم انصاف کی عالمی عدالت میں اپنے تحریری دلائل میں بھارت موقف اختیار کرے گا کہ اسے کلبھوشن تک قونصلر رسائی نہیں دی گئی … Continue reading عالمی عدالت :بھارت کلبھوشن یادوکےدفاع میں تحریری دلائل جمع کرائے گا