حنیف عباسی کی درخواست مسترد، عمران خان نا اہلی بچ گئے

اسلام آباد: (15 دسمبر 2017) سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے حنیف عباسی کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق حنیف عباسی کی درخواست … Continue reading حنیف عباسی کی درخواست مسترد، عمران خان نا اہلی بچ گئے