تازہ ترین
وزیراعظم کی اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ روکنے کی ہدایت

وزیراعظم کی اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ روکنے کی ہدایت

اسلام آباد: (14 مارچ 2019) وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو اراکین اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ کو روکنے کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب، صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور ہونے پر وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو اراکین صوبائی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ کو روکنے کی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا موقف ہے کہ ملک اس وقت ان اخراجات کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

Comments are closed.

Scroll To Top