عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد:( 16اگست 2018)عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا ہے،جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے  معاملہ واپس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج عدالت میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو بینچ کے رکن جسٹس … Continue reading عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا