زینب قتل کیس میں ملزم عمران علی پر فرد جرم عائد

لاہور: (12 فروری 2018) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے معصوم زینب کو ذیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک ملزم عمران پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی، اے ٹی سی کے جج سجاد احمد نے کیس کی سماعت کی۔ یہ ویڈیو … Continue reading زینب قتل کیس میں ملزم عمران علی پر فرد جرم عائد