تازہ ترین
غلط شاٹ کھیل کر آؤٹ ہونے پر افسوس ہے، امام الحق

غلط شاٹ کھیل کر آؤٹ ہونے پر افسوس ہے، امام الحق

دبئی : (22 ستمبر 2018) پاکستانی اوپنر امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ جو شاٹ کھیل کر آؤٹ ہوئے اس پر افسوس ہے۔ افغانستان کے اسپنرز کو وکٹ نہ دینا ہدف تھا۔ بھارت کے خلاف اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

افغانستان کے خلاف اسی رنز کی اننگز کھیلنے والے امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ غلط شاٹ کھیل کر آؤٹ ہوئے جس کا افسوس ہے۔ غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کروں گا۔امام الحق کا کہنا تھا کہ مخالف اسپنرز کے خلاف بابر اعظم کے ساتھ مل کر حکمت عملی بنائی اور رنز حاصل کیئے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف اگلے میچ پر فوکس ہے اور بھارت سے بھی جیتیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: امام الحق ویزہ نہ ملنے پر ٹیم کے ہمراہ روانہ نہ ہو سکے

ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان اور امام الحق کی ترقی

Comments are closed.

Scroll To Top