خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد:(11اکتوبر، 2018) ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سعد رفیق اور سابق وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق کی درخواست پر سماعت … Continue reading خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد