تازہ ترین
جنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکہ، 2بچے شدید زخمی

جنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکہ، 2بچے شدید زخمی

پشاور:(18جنوری ، 2018)جنوبی وزیرستان میں ائی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے جس سے دوکم سن بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

پولیٹیکل ذرائع کے مطابق دھماکےکے بعد زخمی ہونے والے بچوں کو سول اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیاگیاہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیےپلے کابٹن دبائیں

ائی ای ڈی دھماکہ تحصیل سرویکئی بروند کے علاقے ریشوڑا میں ہوا۔

پولیٹیکل ذرائع نے اسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں میں سے بچی کی حالت تشویشناک ہے۔

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top