تازہ ترین
یمن کے حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلیسٹک میزائل حملہ

یمن کے حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلیسٹک میزائل حملہ

ریاض: (11 جنوری 2018) یمن کے حوثی باغیوں نے ایک اور بیلیسٹک میزائل سعودی کے سرحدی علاقے میں داغا ہے جبکہ سعودی عرب کی افواج نے میزائل کو مار گرا دیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائل یمن کے سعودی عرب سے ملنے والے علاقے سے نجران شہر پر داغا لیکن سعودی عرب کی چوکس فوج نے باغیوں کے بیلسٹک میزائل کو نجران میں گرنے سے پہلے فضا میں ہی تباہ کردیا۔ بدھ کے روز اتحادی افواج کے ترجمان کہاتھاکہ حوثی باغی تاحال ستاسی بیلسٹک میزائل سعودی عرب پر داغ چکے ہیں لیکن افواج نے تمام میزائلوں کو میزائل دفاعی نظام سے فضا میں ہی تباہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

ریاض: یمن کے حوثیوں باغیوں کے پاس جدید اسلحہ اور میزائل ہیں، ترجمان اتحادی افواج

حوثیوں کا سعودی شہر ریاض پر میزائل حملہ ناکام

Comments are closed.

Scroll To Top