تازہ ترین
کراچی: ہاکس بے روڈ پر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

کراچی: ہاکس بے روڈ پر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

کراچی: (14 مارچ 2019) ہاکس بے روڈ قاضی گودام کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہاکس بے روڈ قاضی گودام کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری۔ حادثے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق افراد کی شناخت 30 سالہ مہرین، 23 سالہ فضاء اور 30 سالہ اسد کے نام سے ہوئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top