حسن اورحسین نواز کے نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی تردید

اسلام آباد:(08 اگست،2018) نگران وزیر داخلہ محمد اعظم نے حسن اورحسین نواز کے نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب تک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیرداخلہ محمد اعظم نے وضاحت کرتے ہوئے کہا … Continue reading حسن اورحسین نواز کے نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی تردید