تازہ ترین
حسن علی نے ابھرتے ہوئے کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا

حسن علی نے ابھرتے ہوئے کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا

ویب ڈیسک(18جنوری،2018)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جوان باؤلر حسن علی نے گزشتہ سال کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی کا آئی سی سی ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔

ایوارڈ کا اعلان آج جمعرات کو کیاگیاہے۔ 23سال نوجوان کھلاڑی جو آئی سی سی کی اولین درجہ بندی بھی شامل گزشتہ سال کااختتام 45وکٹیں لے کر کیاتھا۔

حسن علی ہی تھے جنھیں چیمپئنز ٹرافی میں13وکٹیں لینے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیاتھا اور انھی کی وکٹوں کی بدولت پاکستان بھارت کے خلاف ٹرافی میں جیتاتھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top