کراچی: گلشن معمار کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی

کراچی: (11 جنوری 2018) گلشن معمار میں واقع کیمیکل فیکٹری لگنے والی آگ بجھا دی گئی۔ آگ سے بھاری مالیت کا کیمیکل اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا، آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا، بھڑکنے والی آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرتے رہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ … Continue reading کراچی: گلشن معمار کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی