تازہ ترین
قصور: مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے چار پولیس اہلکار گرفتار

قصور: مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے چار پولیس اہلکار گرفتار

قصور: (10 جنوری 2018) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر قصور احتجاج کے دوران مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے چار پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

قصور میں ہونے والے زینب زیادتی اور قتل کیس میں مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے چار پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ چاروں پولیس اہلکاروں کووزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر گرفتار کیا گیا ہے۔ چاروں اہلکاروں نے زینب قتل کیس میں احتجاج کرنے والے افراد پر فائرنگ کردی تھی۔ جس پر وزیراعلٰی پنجاب نے سخت ایکشن لیتے ہوئے چاروں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

قصور: مظاہرین پر پولیس فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 3ہوگئی

قصور: ننھی زینب سپردخاک

Comments are closed.

Scroll To Top