تازہ ترین
اوکاڑہ: نہر میں نہاتے ہوئے 4بچے ڈوب گئے

اوکاڑہ: نہر میں نہاتے ہوئے 4بچے ڈوب گئے

اوکاڑہ: (16 جولائی 2017) نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔ 2 بچے بحق  ہوگئے، جبکہ 2 بچوں کو زندہ  بچالیا گیا ہے۔

اوکاڑہ میں نہر گوگیرہ برانچ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے ہیں۔ ڈوبنے والے بچوں میں سے 2 جاں بحق ہوگئے، جبکہ 2 کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کے لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ملک بھر میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے 10 افراد کی جان لے لی

جھنگ اور مٹیاری میں آئل ٹینکر الٹنے کے 3 حادثات

 

Comments are closed.

Scroll To Top