پاکستان کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ ختم کرنے کی تجویز دے دی

لاہور: (11 اکتوبر 2018) سابق فاسٹ بولرعاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کوختم کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ ان کا کہناہے کہ کھلاڑیوں اورٹیم انتظامیہ کے علاوہ اب کوئی ٹیسٹ میچز نہیں دیکھتا۔ براڈ کاسٹر کو بھی اس میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سابق فاسٹ بولرعاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کوختم کرنے کی تجویزپیش کر دی۔ … Continue reading پاکستان کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ ختم کرنے کی تجویز دے دی