تازہ ترین
سال 2019 میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا

سال 2019 میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا

پشاور:(11 جنوری 2019) پشاور میں رواں سال پولیو کا ایک اور نیا کیس سامنے آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں 16 ماہ کی انعم میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایمر جنسی آپریشن سینٹر خیبر پختو نخواہ کے مطابق متاثرہ بچی انعم میں پولیو وائرس کی تصدیق سولہ دسمبر کو ہوئی تھی۔جس کے بعد پشاور میں پولیو کیسز کی تعداد5ہوگئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top